afghan taliban

جلال آباد میں طالبان پر حملے ،تین افراد ہلاک ،19زخمی

ویب ڈیسک :افغانستان کے پاکستان سے متصل صوبے ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد میں طالبان پرحملے میں تین افراد ہلاک اور19زخمی ہو گئے ۔مقامی میڈیا کے مطابق مشرقی افغان شہر جلال آباد میں ہفتے کے روز ہونے والے الگ الگ مزید پڑھیں

Pakistan begins talks with Afghan Taliban

پاکستان کاطالبان سےمذاکرات کااعلان

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیراعظم عمران خان نےٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہاہے کہ ہم نےطالبان سے مذاکرات شروع کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نےاپنے پیغام میں کہا ہے کہ دوشنبےمیں افغانستان کے ہمسایہ ممالک خصوصاً تاجک مزید پڑھیں

newzeland team

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی واپسی آج شام تک متوقع

ویب ڈیسک (اسلام آباد)نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آج اسلام آباد سےروانہ ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کاکہنا ہےکہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو لینے کے لیے خصوصی طیارہ آج اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

New Zealand ends tour of Pakistan

سکیورٹی خدشات کی بناءپرنیوزی لینڈ کادورہ پاکستان منسوخ

ویب ڈیسک (اسلام آباد)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان ختم کرنے کااعلان کر دیا، جس کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز منسوخ کر دی گئی۔ سی ای او نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے کہا ہےکہ مزید پڑھیں

Lower Dir: Firing at the funeral ceremony, 9 killed, 18 injured

دیر لوئر:جنازے میں فائرنگ،9 افراد جاں بحق، 18 زخمی

ویب ڈیسک (لوئردیر)لوئردیر جنازے میں شریک دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے سابق صوبائی وزیر کے دو بیٹوں سمیت 9افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لوئر دیر کے علاقے طورمنگ درہ میں جنازے میں شریک دو فریقین کے مزید پڑھیں

افغانستان

دنیا نے مدد نہ کی تو افغانستان میں انتشار کا خدشہ ہے ،عمران خان

ویب ڈیسک :وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان کو باہر سے کنٹرول نہیں کیا جاسکتا ۔ افغانستان بارے کوئی پیشگوئی نہیں کر سکتا، افغانستان کی صورت حال پریشان کن ہے، وہاں عوام نے 20 سال بہت قربانیاں دی مزید پڑھیں

Shaukat Tareen announces cash subsidy on flour, ghee, sugar and pulses

آٹا،گھی،چینی اوردالیں سستی ،کیش سبسڈی دینے کااعلان

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نےآٹا،گھی، چینی اوردالوں پرکیش سبسڈی دینےکااعلان کرتےہوئےکہاہےکہ مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں دنیابھرمیں ہوئی ہے۔گندم کی ریلیز پرائز 19 سوروپےکردی ہےجس کےبعد آئندہ چند دنوں میں آٹےکی قیمت میں غیرمعمولی کمی ہوجائے گی۔ مزید پڑھیں

دنیا افغانستان کی مدد کرے دبائو نہ ڈالے

دنیا افغانستان کی مدد کرے دبائو نہ ڈالے،افغان وزیر خارجہ

ویب ڈیسک: طالبان حکومت کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کابل میں ایک پریس کانفرنس میں ان ممالک کوسراہا ہے جنہوں نے افغانستان کے لیے امداد کا وعدہ کیا اور کہا کہ طالبان ان کے ساتھ تعاون مزید پڑھیں

ملا برادر نے اپنی موت کی تردید

ملا برادر نے اپنی موت کی تردید کے لئے آڈیو پیغام جاری کردیا

ویب ڈیسک: سوشل میڈیا پر اپنی موت بارے افواہیں سن کر طالبان کے ڈپٹی وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر نے ان افواہوں کی تردید کرتے ہوئے ایک آڈیوبیان جاری کیا ہے جس میں وو کہتے سنے جا سکتے ہیں کہ وہ مزید پڑھیں

Gas supply to CNG stations and factories stopped

خیبرپختونخوامیں سی این جی اسٹیشنوں اورفیکٹریوں کوگیس کی فراہمی بند

ویب ڈیسک (پشاور):خیبرپختونخوابھر میں سی این جی اسٹیشنوں اور فیکٹریوں کو گیس کی سپلائی بندکر دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق سی این جی کی سپلائی 15 ستمبر تک بند رہے گی ۔بتایا جا رہا ہے کہ آر ایف جی مزید پڑھیں

The Taliban closed the Torkham border to Pakistani nationals

طالبان نے طورخم سرحد پاکستانی شہریوں پر بند کردی

ویب ڈیسک (خیبر ایجنسی )افغان طالبان نے پاک افغان سرحد کو پیدل آمدورفت کے لیے بند کر دیا۔ طالبان نے اعلان کیا ہے کہ طورخم کے ذریعے کسی پاکستانی کو بارڈر کراس کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی جبکہ پاکستان مزید پڑھیں

PTI leads in cantt Board elections

کینٹ بورڈزالیکشن میں پی ٹی آئی کی برتری

ویب ڈیسک (اسلام آباد)کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی 37 میں سے18نشستیں جیت گئی ۔ پنجاب میں ن لیگ نے میدان مار لیا،جماعت اسلامی بھی 7سیٹیں جیتنے میں کامیاب رہی،خیبر پختونخوا میں پاکستان مسلم لیگ ن 5،پیپلز مزید پڑھیں

14 people were killed in a landslide in Torgarh

تورغرمیں مٹی کا تودہ گرنےسے8خواتین سمیت14افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (تورغر)تورغرمیں جدبا نامی قصبے کے گائوں جھٹکا میں مٹی کا تودہ گرنے سے8خواتین سمیت 14 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقامی لوگوں کے مطابق تودہ گرنے سے دو گھر مٹی کے ریلے میں بہہ گئے۔ ملبے سے خواتین مزید پڑھیں

NEPRA has Approved Rs 38 Paisa Per Unit Price of Electricity

بجلی مہنگی، 1 روپے 38 پیسے فی یونٹ اضافہ کی منظوری

ویب ڈیسک (اسلام آباد)نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 1روپے38پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی۔ نیپرانے جولائی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں بجلی کی قیمت میں1روپے38 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے مزید پڑھیں

Afghanistan: New cabinet adjourns

افغانستان کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری ملتوی ہو گئی

ویب ڈیسک (کابل): افغانستان کی نئی حکومت کی تقریب حلف برداری ملتوی کردی گئی ہےاس بات کادعویٰ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نےکیاہے۔ روس کی خبررساں ایجنسی تاس کےمطابق طالبان کی اعلان کردہ نئی حکومت کی تقریب حلف برداری ملتوی مزید پڑھیں