molana

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ نے پارٹی کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا

ویب ڈیسک : جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا، اجلاس 3 فروری کو جےیوآئی کے ساب آفس آئی نائن میں ہوگا، اجلاس کا 3 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا، اجلاس میں پی ڈی ایم کی تحریک کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں سینٹ انتخابات سے متعلو مشاورت ہوگی، اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  پیٹرولیم ڈیلرز قیمتوں کی ڈی ریگولیشن کیخلاف ڈٹ گئے