پشاور:حیات شیرپاو کی برسی کے حوالے سے پشاور میں جلسہ

ویب ڈیسک (پشاور):قومی وطن پارٹی جلسہ اور شمولیتی پروگرام، حیات شیرپاو کی برسی کے حوالے سے پشاور میں جلسہ، رنگ روڈ میں شمولیتی جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں کارکنان شریک، جلسے میں قومی وطن پارٹی کے صوبائی صدر سکندر شیر پاو اور نائب صدر سید فیاض علی شاہ شریک ہوئے۔

مزید پڑھیں:  جلاؤ گھیراؤکیس، علی امین گنڈاپور کی عبوری ضمانت میں توسیع، استثنیٰ بھی منظور

خالصہ 2 سے پاکستان تحریک انصاف کے بلال خان اپنے دوستوں کے ساتھ قومی وطن پارٹی میں شامل، قومی وطن پارٹی کے نائب صدر سید فیاض علی شاہ نے پارٹی میں شامل ہونے والے کارکنان کو خوش امدید کہا۔

مزید پڑھیں:  ایٹا مالی اخراجات اور سسٹم اپ گریڈیشن پر خودکارانداز میں کام کررہاہے، مزمل اسلم