خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 11 افراد جاں بحق۔ 223 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا میں کورونا کی صورت حال.

محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 11 افراد جاں بحق، صوبے میں جاں بحق افراد کی تعداد1890 ہو گئی.

مزید پڑھیں:  ایٹا مالی اخراجات اور سسٹم اپ گریڈیشن پر خودکارانداز میں کام کررہاہے، مزمل اسلم

گذشتہ 24 گھنٹوں میں خیبر پختونخوا میں کورونا کے 223 نئے کیسز رپورٹ، صوبے میں کورونا سے اب تک 66679 افراد متاثر ہوئے ہیں.

مزید پڑھیں:  صوبائی حکومت کا لوڈشیڈنگ شیڈول کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن کا عندیہ

گذشتہ 24 گھنٹوں میں خیبر پختونخوا میں کورونا سے متاثرہ 276 افراد صحت یاب ہوئے، صوبے میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 61932 ہو گئی۔