download 4 3

وزیر اعلی خیبرپختونخواہ محمود خان آج مردان کا دورہ کرینگے

ویب ڈیسک(پشاور) وزیر اعلی خیبرپختونخواہ محمود خان آج مردان کا دورہ کرینگے،وزیر اعلیٰ باچاخان میڈیکل کالج میں نئےتعمیر ہونے والے سٹیٹ آف دی آرٹ جمنیزیم کا افتتاح کرینگے۔

مزید پڑھیں:  سب مل کر پاکستان کو عظیم مقام دلوائیں گے، شہباز شریف

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ باچا خان میڈیکل کالج میں نئے تعمیر ہونے والے ایڈمنسٹریشن بلاک کا افتتاح بھی کرینگےاورمردان پریس کلب کے نو مُنتخب کابینہ سے حلف لینگے۔

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کا نوٹس ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

محمود خان سیف سٹی پروجیکٹ مردان کا افتتاح کرینگےاور میڈیکل کمپلیکس میں صحت کارڈپلس کا باقاعدہ اجراء کرینگے۔