2017906 coronavirusvaccine 1583851664 635 640x480 640x430 1

خیبرپختونخوا میں آج مزید 152 ہیلتھ ورکرز کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین دی گئی

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں آج مزید 152 ہیلتھ ورکرز کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین دی گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں اب تک مجموعی طور پر طبی عملے کے 691 اہلکاروں کو ویکسین دی جا چکی ہے، صوبائی دارالحکومت پشاور میں اب تک مجموعی طور پر 252 ورکرز کو ویکسین دی گئی، سوات میں 220، مردان 89، نوشہرہ 52 اور کوہاٹ میں اب تک 41 ہیلتھ ورکرز کو ویکسین دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈاپور کی توپوں کارخ مولانا فضل الرحمان کی طرف