882528 054141 updates

پرویز خٹک اور لیاقت خٹک کے مابین اختلافات شدت ،جلسے جلوس شروع

ویب ڈیسک(نوشہرہ)پرویز خٹک اور لیاقت خٹک کے درمیان اختلافات نے شدت اختیار کر لی ۔نو شہرہ کا میدان گرم ہوگیا ،جلسے جلوس اور پریس کانفرنسیں شروع ہو گئے ۔اختلافات میں لیاقت خان خٹک کی وزارت بھی قربان ہو گئی ۔

لیاقت خان خٹک کے بیٹے احد خان خٹک نے اپنے گاوں مانکی شریف میں چچا کو مقابلہ کے جلسے کا چیلنج دے دیا۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد، سکول ٹیچرز کو ڈیوٹی پر لے جانے والے ہائی ایس کو حادثہ، 15 زخمی

احد خان کا کہنا تھا کہ دیکھتے ہیں کون بڑا جلسہ کرسکتاہے کارکن اور عوام کس کے پاس ہیں۔ہم غرور کرنے والوں کا تکبر تھوڑ دیتے ہیں یرغمال سیاست آزاد کرنا چاہتے ہیں۔ نوشہرہ۔پی کے 63 کے ضمنی الیکشن میں لیاقت خان اور احد خان نے پرویز خٹک محالف امیدوار کو سپورٹ کیا ،جو کامیاب بھی ہوئے ۔انہوں نے کہا کلہ آج لیاقت خان خٹک ایک اہم اور پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب بھی کرینگے

مزید پڑھیں:  سینئرفوجی کمانڈروں کی شہیدکسٹم اہلکاروں کے اہلخانہ سے ملاقاتیں