55555 5

اورکزئی :محکمہ تعلیم کی طرف سے شجر کاری مہم کا افتتاح

ویب ڈیسک(اورکزئی)اپر اورکزئی سیفل درہ ہائی سکول میں محکمہ تعلیم کی طرف سے شجر کاری مہم کا افتتاحی تقریبکا انعقاد کیا گیا ۔ ڈی ای او فرید اللہ محسوداورکزئی کا کہنا تھا کہ اس سال کلین اینڈ گرین شجر کاری مہم میں محکمہ تعلیم اورکزئی میں 1لاکھ پودے لگائیں گے۔

مزید پڑھیں:  کاربن کریڈٹ صوبے کا حق ،قبضہ قبول نہیں:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

ڈی ای اوکا کہنا تھا کہ شجرکاری مہم میں اساتذہ اور طلبا پر مشتمل 45ہزار فورس حصہ لے گی۔ہر ایک شخص ایک ایک پودا ضرور لگائیں۔ جنگلات کی حفاظت اور پودے لگانے سے ہی ہم گلوبل وارمنگ کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  سوات، بارات میں دو گاڑیوں کو حادثہ، 10 سے زائد افراد زخمی