imran khan cabnet

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، کابینہ اجلاس میں ڈسکہ انتخابات کے بارے الیکشن کمیشن کے فیصلے پرغور، کابینہ کو بریفنگ دی کہ ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں کیا بحث ہوئی، کابینہ کو الیکش کمیشن کے فیصلے کے تمام نکات بارے آپشن سے بھی آگاہ کیا گیا.

مزید پڑھیں:  چوتھا ٹی 20:نیوزی لینڈنے پاکستان کو 4رنز سے شکست دیدی

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایل این جی کی قیمتوں میں کم ست متعلق مشاورت، کابینہ کو ایل این جی کی قیمتوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، کابینہ اجلاس کے بعد ایل این جی کی قیمتوں سے متعلق بڑی پیش رفت کا امکان، عوام کو ریلیف دینے کے لئے ہر ممکن کوششیں کریِں گے، وزیراعظم نے کابینہ کو دورہ سری لنکا پر اعتماد پر بھی اعتماد میں لیا.

مزید پڑھیں:  نجی یونیورسٹیوں سمیت تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل کے استعمال پر پابندی