breaking 2 17

تھانہ بڈھ بیر کے حدود ڈھیری باغوانان میں گھر سے ایک مرد اور ایک عورت کی لاش برآمد

ویب ڈیسک (پشاور): تھانہ بڈھ بیر کی حدود ڈھیری باغوانان میں گھر سے میاں بیوی کی لاش برآمد، مقتولین کریم خان ولد جانس خان سکنہ محلہ کوکی خیل جمرود اور زینب بی بی زوجہ کریم خان ہے.

مزید پڑھیں:  کراچی میں آج بھی پارہ 40ڈگری پر رہنے کا امکان