comissioner

پشتون معاشرے میں خواتین کو شہید کرنا انتہائی بزدلانہ حرکت ہے۔ کمشنر شوکت علی یوسفزئی

ویب ڈیسک (بنوں):صوبائی حکومت کی طرف سے شمالی وزیرستان میں شہید خواتین کے والدین کیساتھ پانچ پانچ لاکھ روپے نقد امداد، واقعہ میں زخمی ہونے والے ڈرائیور کیلئے دو لاکھ روپے کا چیک دیا جائیگا، کمشنر شوکت علی یوسفزئی نے کہا کہ پشتون معاشرے میں خواتین کو شہید کرنا انتہائی بزدلانہ حرکت ہے، انتظامیہ نے کہا کہ شہید ہونے والے ورثاء کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور ان کے ساتھ ہر قسم کا تعاون کریں گے۔

مزید پڑھیں:  سوات، بارات میں دو گاڑیوں کو حادثہ، 10 سے زائد افراد زخمی