PM imran khan 8

‏وزیر اعظم کے الیکشن کمیشن کے خلاف الزامات پر الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس طلب

ویب ڈیسک :‏وزیر اعظم کے الیکشن کمیشن کے خلاف الزامات پر الیکشن کمیشن میں کل اہم اجلاس طلب، اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے طلب کیا ہے، وزیر اعظم کے الیکشن کمیشن سے متعلق الزامات اور بیانات کا جائزہ لیا جائے گا، الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کے بیان کی ویڈیو بھی حاصل کر لی.

مزید پڑھیں:  یوٹیلٹی سٹورز پر آٹا اور چینی کی قیمتیں اوپن مارکیٹ سے زیادہ