نیوزی لینڈ زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

ویب ڈیسک :نیوزی لینڈ کے جزیرے کیرماڈیک (Kermadec) میں زلزلے کے جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلادیا۔

زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 8 اعشاریہ 1ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے بعد بحرالکاہل میں سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل کے حساس تنصیبات پر حماس کا کامیاب وار

پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق سونامی کی چھوٹی لہریں جاپان، روس، میکسیکو اور جنوب امریکی ساحل سے بھی ٹکرا سکتی ہیں۔

مزید پڑھیں:  امریکہ نے اسرائیل کے رفح آپریشن کو غلطی قرار دیدیا