Imran Khan 1 1 4

وزیراعظم عمران خان کا پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو خط‏

ویب ڈیسک :‏وزیراعظم عمران خان کا پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو خط‏،وزیراعظم عمران خان نےبطورچیئرمین پی ٹی آئی خط تحریر کیا۔

خط‏ میں کہا گیا کیہ 12 بجکر15منٹ کےبعدکسی رکن کواسمبلی ہال میں آنےکی اجازت نہیں ہوگی، پارٹی کی ہدایت کےمطابق تمام ارکان کواعتماد کے ووٹ کیلئےحاضری یقینی بنانا ہوگی، پارٹی ہدایت کی خلاف ورزی پریہ اعلامیہ الیکشن کمیشن میں پیش کیا جاسکتا ہے، 12 بجکر 15 منٹ کےبعداسمبلی ہال اورچیمبرکےدروازے بند ہوجائیں گے، عدم حاضری کی صورت میں رکن کےخلاف نااہلی کی کارروائی شروع کی جائےگی۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں آج سے موسلادھار بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان