Drugs 11

چمن ایک ارب دس کروڑ روپے کے منشیات نذر آتش

ویب ڈیسک(چمن): مختلف کاروائیوں میں پکڑی گئی منشیات نذرآتش منشیات کی مالیت ایک ارب دس کروڑ روپے مالیت کی بتائی گئی ، منشیات کو نذر آتش کرنے کی، تقریب میں قبائلی عمائدین، کسٹم و اینٹی نارکوٹس کے اعلی آفسران کی شرکت۔

مزید پڑھیں:  اسحاق ڈار پہلے غیر ملکی دورے پر آج لندن روانہ ہونگے