firing 5

کوہاٹ:شادی کی تقریب میں فائرنگ سے تین خواتین جانبحق

ویب ڈیسک (کوہاٹ): درملک میں شادی کی تقریب میں فائرنگ ، تین خواتین جانبحق دو زخمی زخمیوں میں دو کم عمر بچیاں بھی شامل ہیں، مقامی ذرائع نے زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں کے ڈی اے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے،پشاور ریفر کیا جاسکتا ہے،ہسپتال ذرائع ضروری قانونی کارروائی کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  بنوں، پولیو مانیٹرنگ ٹیم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، عملہ محفوظ