d6746161 5686 413e beca 88b14690be84 552x405 1

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس ملتوی،اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختونخوا کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سی ٹی ڈی نے11 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری کر دی

اعلامیہ کے مطابق آج ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا جس کے بعد اب یہ اجلاس اب 15 مارچ کو ہوگا ۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی جارحیت کا خاتمہ، حماس کے وفد کا دورہ مصر کا عندیہ