IMG 20210301 WA0138

دیر:تعلمی ایمرجنسی کےدعوی دھرے کےدھرےرہ گئے،سکول کی چھت ٹپکنےلگی

ویب ڈیسک(اپردیر)حکومت کی تعلمی ایمرجنسی کے دعوی دھرے کے دھرے رہ گئے،گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شموگر اپر دیر کے سکول کی چھت ٹپکنےلگی۔

اساتذہ کا کہنا تھا کہ بارش کے پانی سے بھیگنے کی وجہ سےمتعدد طالبات بیمارہو گئیں ہیں۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ، پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

سکول کی چھت ٹپکنے کے باعث طالبات خستہ حال کلاس رومز میں بیٹھنے پر مجبور ہو کر رہ گئے ہیں، سکول کی طالبات نے صوبائی حکومت سے سکول کی مرمت اور تعمیر نو کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  تیمرگرہ، کالج طالبات کی غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد