Untitled 1 279

بٹگرام:دریاء سندھ میں 6 ماہ قبل ڈوبنے والے سیاح کی لاش نکال لی گئی

ویب ڈیسک (بٹگرام):دریاء سندھ میں 6 ماہ قبل ڈوبنے والے سیاح کی لاش نکال لی گئی، سیاح نے اپنے بچوں کو بچانے کیلئے دریاء میں چلانگ لگائی تھی، مقامی غوطہ خوروں نے تھاکوٹ کے مقام سے سیاح کی لاش برآمد کرلی.

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور گوشواروں میں غلط بیانی پر طلب