dead body 630 630 630 630 571 855 1

بنوں:جانی خیل میں دو مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا

ویب ڈیسک (بنوں):‏جانی خیل میں دو مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا، ٹی ٹی پی صادق اللہ گروپ کے دو شدت پسند عمر ایاز اور شاکر اللہ قتل، دونوں شدت پسند جانی خیل میں مدرسے کی دیوار کے ساتھ بم نصب کر رہے تھے،ذرائع کے مطابق دونوں دہشتگردوں کو امن فورس کے رضاکاروں نے نشانہ بنایا۔

مزید پڑھیں:  سوات، نانبائی ایسوسی ایشن کا روٹی کی قیمت واپس بڑھانے کیلئَے شٹر ڈاؤن