girl dead

رستم:نوجوان نے خود اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا

ویب ڈیسک (مردان )رستم شہیدان میں نامعلوم وجوہات پر نوجوان نے خودکشی کرلی۔

مزید پڑھیں:  مردان میں گھر کے اندر فائرنگ ،خاتون سمیت دو افراد قتل

خاندانی زرائع کے مطابق 23 سالہ عامر نے پنکھے سے لٹک کر زندگی کا چراغ گل کردیا ،پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  تنگی چیئرمین شپ انتخابات، قومی وطن پارٹی نے نتائج مسترد کر دیئے