9999999

خیبرپختونخواکی عوام اب صحت پلس کارڈ کےذریعےکورونا کا علاج کرسکیں گے

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا میں کورونا کا علاج بھی صحت کارڈ پلس سے شروع ہوگیا تمام سرکاری اور متعدد نجی ہسپتالوں میں کورونا کا علاج مفت کیا جائے گا

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں آج سے موسلادھار بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان

محکمہ صحت کے مطابق سوات ،ملاکنڈ اور پشاور کے سرکاری اسپتالوں کے ساتھ 7 نجی ہسپتالوں میں بھی علاج کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  اقوام عالم کا مقابلہ کرنے کیلئے تعلیمی میدان میں جدت لانا ہوگی، مینا خان