featured image..iStock image4.jpg

چارسدہ: حسین آباد میں ڈیڑھ مرلہ زمیں پر فریقین کے درمیان فائرنگ۔ 3 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (چارسدہ): سٹی تھانہ چارسدہ کے حدود حسین آباد میں ڈیڑھ مرلہ زمیں پر فریقین کے درمیان فائرنگ، تین افراد ہلاک اور پانچ شدید زخمی علاقے میں خوف و ہراس،پولیس کے مطابق واقعہ چارسدہ پشاور روڈ حسین آباد میں افطاری کے وقت پیش آیا، جہاں دو فریقین نے جائیداد کے تنازعے پر ایک دوسرے پر بھاری اسلحے کے زریعے اندھا دھند فائرنگ کردی، ۔پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، جاں بحق افراد اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس زرایع کے مطابق زخمیوں میں دو کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہےاور فریقین آپس میں قریبی رشتہ دار ہیں۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، سنیچنگ سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ملزم ساتھی سمیت گرفتار