.jpg

پشاور:ہسپتالوں میں آکسیجن کےاستعمال میں غیرمعمولی اضافہ

ویب ڈیسک(پشاور) پشاورکےہسپتالوں میں آکسیجن کے استعمال میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ آکسیجن کا استعمال بھی بڑھ گیا ہے ۔

ترجمان کے مطابق ایل آر ایچ ،کے ٹی ایچ اور ایچ ایم سی میں آکسیجن کا استعمال دگنا ہوگیاہے ایچ ایم سی میں یومیہ آکسیجن کا استعمال 6500 لیٹرتک پہنچ گیا ہے۔ ہسپتال میں 24ہزار928 لیٹرآکسیجن سٹورکرنےکی گنجائش ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور : ارباب نیاز سٹیڈیم تعمیراتی کام مکمل نہ ہونے کے باعث چارہ گاہ میں تبدیل
مزید پڑھیں:  جج حلف لیتے وقت کسی بھی قسم کا دباؤ نہ لینے کی قسم کھاتا ہے ،پشاور ہائیکورٹ

رپورٹ کے مطابق خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں یومیہ ل آکسیجن کا استعمال 6 ہزار لیٹر اور گنجائش 10 ہزار لیٹر ہے۔