000799be 776a 40b5 aec9 26614bdfbadd

مشرق ٹی وی کی خبر پر فوری ایکشن،مین چوک رستم میں ٹریفک اہلکار تعیناتی کے احکامات جاری

ویب ڈیسک (رستم)مشرق ٹی وی کی خبر پر فوری ایکشن ، مین چوک رستم میں ٹریفک اہلکار تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔گزشتہ روز مشرق ٹی وی پر رستم مین چوک کی ٹریفک جام کا خبر نشر ہوا تھا۔ڈی پی او مردان اور ٹریفک انچارج نے ایکشن لیتے ہوئے اہلکار تعینات کردئیے ۔

مزید پڑھیں:  جمرود، لاپتہ 9 سالہ بچے کی نعش برآمد ، تحقیقات شروع