Coronavirus file 2

صوابی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (صوابی): صوابی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران کورونا وائرس سے متاثرہ ایک شخص جاں بحق، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے مطابق ضلع بھر میں کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 142 ہوگئی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران کورونا کے 15 کیسز رپورٹ ہوئے، ضلع بھر میں اب تک 535 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کابینہ میں رد و بدل اور توسیع متوقع

بی ایم سی اسپتال میں 82 مریض زیرعلاج ہے، صوابی میں مثبت کیسز کی شرح 14.5 فیصد ہے، کورونا ایس اپیز کی خلاف ورزی پر 93 دکانیں سیل، 69 آیف آئی آر درج 46 افراد گرفتار۔

مزید پڑھیں:  بنوں، پولیو مانیٹرنگ ٹیم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، عملہ محفوظ