Two young girls killed in Charsadda firing Crime Scene

باجوڑ کے علاقہ ڈمہ ڈولہ ملکانہ میں ذاتی رنجش پر فائرنگ۔2 افراد جاں بحق 3 زخمی

ویب ڈیسک (باجوڑ): باجوڑ کے علاقہ ڈمہ ڈولہ ملکانہ میں ذاتی رنجش پر فائرنگ، ایک شخص اور ایک خاتون جاں بحق، 3 افراد زخمی، پولیس کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں میں ایک خاتون زوجہ باچا اور عمران نامی شخص شامل ہیں، زخمیوں میں فضل حیان، ظاہر اسلام اور امیر شامل ہیں، زخمی علاج کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خار منتقل، پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر: میدان سوری پاؤ میں گھر کا چھت گر گیا، گائے اور بکریاں ہلاک