4444 3

کزنزکاکورونا سےانتقال،بھارتی اداکارہ ملکی صحت کےنظام پربھڑک اٹھیں،میراچوپڑا

ویب ڈیسک (ممبئی)بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی کزن میرا چوپڑا نے بھارت میں کورونا کی دوسری لہر میں 2 کزنز کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔

میرا چوپڑا بھی بھارت کی مقامی فلم انڈسٹری کی اداکارہ ہیں اور کئی سپرہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ میرا چوپڑا بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی کزن بھی ہیں۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی

اپنے انٹرویو میں اداکارہ میرا نے بتایا کہ گزشتہ 10 روز میں میرے دو کزنز کورونا سے انتقال کرگئے بلکہ وہ وائرس سے نہیں، ملک کے طبی نظام تباہ ہوجانے کے باعث ہلاک ہوئے۔

مزید پڑھیں:  بگ باس او ٹی ٹی 3 کا پریمیئر جون میں ریلیز ہوگا

ان کا کہنا تھاکہ ایک کزن کو 2 دن تک آئی سی یو میں بستر نہیں ملا اور وہ انتقال کر گیا جبکہ دوسرا آکسیجن نہ ملنے سے چل بسا، دونوں کی عمریں 40 سال سے زائد تھیں۔