666666666666

مردان:پولیس پارٹی پر فائرنگ پولیس اہلکار بال بال بچ گئے

ویب ڈیسک(مردان)مردان سنگرگمبت میں پولیس پارٹی پر فائرنگ پولیس اہلکار بال بال بچ گئے۔

ذرائع کے مطابق پولیس گشت پرتھی مشکوک افراد کوآواز دی ملزمان نے رکنے کی بجائے فائرنگ کھول دی اور فرارہوگئے، ملزمان کے خلاف تھانہ گڑھی کپورہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، پولیو مانیٹرنگ ٹیم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، عملہ محفوظ