Corona kills 16 more patients in kp

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 71 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (اسلام آباد )نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمار جاری24۔رپورٹ کے مطابق گھنٹوں میں71اموات،1ہزار771نئے کیسزرپورٹ ہوئے ۔ملک میں مثبت کیسزکی شرح3عشاریہ71رپورٹ ہوئے ۔این سی اوسی کے مطابق گزشتہ24گھنٹیمیں47ہزار633ٹیسٹ کئے گئے۔ملک میں کوروناسے اموات کی تعداد20ہزار850ہوگئی،کورونامتاثرین کی تعداد9لاکھ22ہزار824ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  نامزد گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی آج حلف اٹھائینگے، منظوری دیدی گئی

رپورٹر کے مطابق پنجاب میں10039اورسندھ میں 5039اموات ہوئیں،خیبرپختونخوامیں4079اوراسلام آبادمیں762اموات ہوئیں ،بلوچستان280اورگلگت بلتستان 107اموات ہوئیں،آزادکشمیرمیں کورونا سیاموات کی تعداد544ہوگئی۔پنجاب میں3لاکھ40ہزار110افرادمتاثرہوئے،سندھ میں متاثرین کی تعداد3لاکھ18ہزار579ہوگئی۔ کے پی میں1لاکھ32ہزار822،بلوچستان25ہزار218افرادمتاثراسلام آباد میں81ہزار257اورآزادکشمیرمیں19ہزار250افرادمتاثرگلگت بلتستان میں مریضوں کی تعداد5588ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا،عمران خان

گزشتہ روزپنجاب میں40مریض جان کی بازی ہارگئیگزشتہ روزخیبرپختونخوا میں6 اموات ہوئیں گزشتہ روزسندھ میں19،اسلام آباد میں2اموات ہوئیںبلوچستان میں 3 اور آزادکشمیر میں ایک شخص جاں بحق ملتان69،لاہورمیں35اورپشاورمیں31فیصد وینٹی لیٹربھرگئے ۔ملتان47،صوابی41اورکراچی میں 38فیصدآکسیجن بیڈپرمریض موجودہیں ۔

https://twitter.com/OfficialNcoc/status/1399553091826032644