4

پاراچنار:اراضی تنازعہ پر فائرنگ سے2افراد جاں بحق 2زخمی

ویب ڈیسک (پاراچنار)پاراچنار اپر کرم کے علاقہ کڑمان میں اراضی تنازعے پر فریقین کی مسلح جھڑپ ، ڈی پی او ضلع کرم کے مطابق فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ2 زخمی ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا اسمبلی اجلاس بلائے بغیر بجٹ منظوری پر غور

جاں بحق و زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے واقعہ میں ذاکرحسین و فرہاد علی نامی آفراد جانبحق و اصغر جان و علی زمان زخمی ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  سیکورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن ،3دہشت گرد ہلاک

ڈی پی او کرم نے کہا کہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی اور زمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی ۔