patrol 2

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں میں رد و بدل کا اعلان

ویب ڈیسک (اسلام آباد): حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں میں رد و بدل کا اعلان کردیا، اعلامیہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافی، پیٹرول کی قیمت 110 روپے 69 پیسے فی لیٹر مقرر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ 79 پیسے فی لیٹر اضافہ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 112 روپے 55 پیسے فی لیٹر مقرر، مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپیہ 89 روپے فی لیٹر اضافہ، مٹی کے تیل کی قیمت 81 روپے 89 پیسے فی لیٹر مقرر، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 3 پیسے اضافہ، لائٹ ڈیزل کی قیمت 79 روپے 68 پیسہ فی لیٹر مقرر۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی