search opration

سنٹرل کرم :سرچ آپریشن میں جھڑپ،6 شرپسندہلاک1گرفتار

ویب ڈیسک (ضلع کرم)سنٹرل کرم میں سرچ آپریشن میں جھڑپیں ہوئی ہیں،غوری اور موسم کے پہاڑوں میں جھڑپ اور فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں
6 شرپسندوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔

مزید پڑھیں:  حق نہ دیا گیا تو اسلام آباد پرقبضہ کرلیں گے،علی امین گنڈاپور

زرائع کےمطابق جھڑپوں کے دوران ایک شرپسند کو گرفتار بھی کیا گیاہے، آپریشن اور جھڑپیں اب بھی جاری ہے ۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، معمولی تکرار پر چاقو چل گیا، جماعت نہم کا طالبعلم قتل