phyzer

فائزرویکسین کی ایک اورکھیپ پاکستان پہنچ گئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فائزر ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  صوبے میں موجود ہر سیاسی شخصیت کے پاس جانے کو تیار ہوں، فیصل کریم کنڈی

ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق فائزر ویکسین کی کھیپ وزارت صحت کے حوالے کردی گئی ہے۔

دوسری جانب عید الاضحیٰ کے موقع پر ملک بھر میں کورونا ویکسی نیشن سینٹرز آج ایک روز کیلئے بند کیے گئے ہیں، عید کے دوسرے دن سینٹرز میں ویکسی نیشن کا عمل دوبارہ فعال ہوجائے گا۔

مزید پڑھیں:  رفاح میں صیہونیوں کی گولہ باری، 15 فلسطینی شہید، متعدد زخمی