charsada eid ul adha

چارسدہ:عیدالاضحیٰ جوش وخروش اورمذہبی عقیدت واحترام کیساتھ منائی جارہی ہے

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ میں عیدالاضحیٰ جوش وخروش اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی گی اور ضلع بھر کے چھوٹے بڑے مسا جدوں میں نماز عید کی گئی اور عید مبارک بادی دی گئی۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر: میدان سوری پاؤ میں گھر کا چھت گر گیا، گائے اور بکریاں ہلاک

تفصیلات کے مطابق قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ نے آبائی گاؤں شیرپاؤ میں نماز عید ادا کی اور لوگوں سے مل کر ایک دوسرے کو عید مبارک باد دی ۔

مزید پڑھیں:  کاربن کریڈٹ صوبے کا حق ،قبضہ قبول نہیں:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

نماز عید کے بعد لوگوں نے سنت ابراہیمی کی یاد تازہ کرکے تکبیرات کے ساتھ قربانی کے جانوروں کو ذبح کیا۔