sheikh ul hadees molana abdul razaq

شیخ الحدیث مولانا عبدالرزاق مجددی خالق حقیقی سےجاملے

ویب ڈیسک(بنوں)سابق ایم پی اے شیخ الحدیث مولانا عبدالرزاق مجددی انتقال کر گئے ۔

مرحوم ایم ایم اے دور حکومت میں حلقہ 88 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں:  سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا،سرمایہ کاری معاہدوں پر دستخط کا امکان

مجددی مرحوم کا تعلق بنوں کے ایک نامور دینی و مذہبی گھرانے سے ہے مرحوم زونل رویت ہلال کمیٹی کے سنیئر رکن تھے، مرحوم المرکز الاسلامی میں درس دیا کرتے تھے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں مختلف واقعات کے دوران ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

ابتدائی معلومات کے مطابق وجہ موت دل کا دورہ بتایا گیا ہے۔