ویب ڈیسک (ایبٹ آباد)نتھیاگلی میں سیاح فیملی کا ٹریفک پولیس کے ٹی او پر تشددکی وڈیو سامنے آگئی، وڈیو میں ٹریفک پولیس کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رھا ہے۔ پولیس کے مطابق رش کے باعث گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا گاڑی نہ روکی۔ڈی پی او ایبٹ اباد نے ٹریفک پولیس اہلکارکو معطل کر کے انکوائری کا حکم دے دیا ہے ۔ خاتون سرے عام پولیس اہلکار کو تھپڑ مار رہی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments