police opration

چارسدہ:واپڈا نادہندگان اوربجلی چوروں کےخلاف جائنٹ آپریشن

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ میں واپڈا حکام اور پولیس نے واپڈا نادہندگان اور بجلی چوروں کے خلاف جائنٹ آپریشن کیا۔

تفصیلات کے مطابق بہلولہ بجلی فیڈر سے سات نادہندہ علاقوں زربا گڑھی ،ازاد کلے وعیرہ کی بجلی کاٹ دی جبکہ دو بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی۔

مزید پڑھیں:  لکی سیمنٹ فیکٹری پر نامعلوم دہشتگردوں کا حملہ، سیکورٹی گارڈ جاں بحق
مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں دو مرحلوں پر مشتمل انسداد پولیو مہم کا آغاز

ایکسین پیسکو چارسدہ کا کہنا ہے کہ بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن مہم جاری رہے گی۔