Bajor search operation

باجوڑ:حکومت کو مطلوب ملزمان کیخلاف پولیس آپریشن

ویب ڈیسک (باجوڑ): خارمیں حکومت کو مطلوب ملزمان کیخلاف پولیس آپریشن، پولیس اور ملزمان کے مابین کراس فائرنگ میں 3 پولیس اہلکار زخمی، پولیس مقابلے میں شہاب نامی اشتہاری ملزم بھی بھی شدید زخمی، آپریشن کی نگرانی ڈی پی او باجوڑ عبدالصمد خان خود کررہے ہیں.

مزید پڑھیں:  درگئی: رکشہ اور موٹر سائیکل کے تصادم میں نوجوان جاں بحق