pakistan coronavirus 20200302 2 41133887 52685288

صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 2افراد جاں بحق

پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی رپورٹ جاری کردی . رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے دو افراد جانبحق ہوئے، جانبحق افراد کا تعلق سوات اور مانسہرہ سے ہے. کورونا وائرس سے جانبحق افراد کی تعداد11 ہوگئی، صوبے میں کورونا وائرس مے 32 نئے کیسز سامنے آگئے. صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 343 ہوگئی.

مزید پڑھیں:  پشاور: مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم داعش کا اہم دہشتگرد گرفتار