مریم نواز نے گلوکاری سے حیران

”چرا لیا ہے تم نے جو دل کو”مریم نواز نے بھی سب کو حیران کر دیا

ویب ڈیسک: لاہور میں جنید صفدر کی شادی کی تقریبات عروج پر ہیں اور حمزہ شہاز کے بعد اب مسلم لیگ (ن )کی رہنما مریم نوازنے بھی اپنے بیٹے کی شادی کے سلسلے میں ہونے والی ان تقریبات میں اپنی آواز کا جادو جگایا ہے اپنے بیٹے جنید صفدر کی طرح مریم نواز نے بھی اپنی گلوکاری کی مہارت سے سب کو حیران کر دیا ۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں بارشوں کا تیسرا سپیل جاری، 21 افراد جاں بحق

ایک ویڈیو کلپ میں مریم نواز کو کلاسک دھن پر گایا گیا نعمہ’چرا لیا ہے’گنگناتے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ نغمہ آشا بھوسلے اور محمد رفیع نے مل کر گایا تھا جو ان کے البم یادوں کی برات میں بھی شامل ہے۔

مزید پڑھیں:  سوشل میڈیا سے متعلق قانون سازی پر کام کررہے ہیں،اعظم نذیرتارڑ