اومی کرون کیسز کی تعداد

صوبہ بھر میں اومی کرون کیسز کی تعداد 34 ہو گئی

خیبر پختونخوا میں اومی کرون کیسسز کی تعداد 34 ہوگئی ۔ سب سے زیادہ کیسز پشاور میں رپورٹ ہوئے ہیں ۔ پشاور میں پازیٹیویٹی کی شرح تین سے چار فیصد ہوگئی ۔ کل تک صوبے میں اومی کرون سے متاثرہ افراد کی تعداد 22 تھی ۔ تشخیص شدہ افراد کی کنٹیکٹ ٹریسنگ کا کام جاری ہے ۔ تشخیص شدہ افراد کے متعلقہ علاقوں میں رینڈم سی مپلنگ اور ایمرجنسی ٹیمیں بھیج دی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 3افراد جاں بحق