loc

بھارتی فورسز کی ایل او سی اور ورکنگ باونڈری پر ایک بار پھر بلا اشعال فائرنگ

بھارتی فورسز نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چری کوٹ اور شکر گڑھ سیکٹر میں سول آبادی کو نشانہ بنایا. بھارتی فورسز کی اشتعال انگیزی سے چری کوٹ سیکٹر میں سیلیاں گاوٴں کا 35 سالہ رہائشی شدید زخمی ہوا،
شکر گڑھ سیکٹر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 57 سالہ رہائشی زخمی ہوا،دونوں زخمی ہونے والے رہائشیوں کو طبی سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل سے تعلقات معمول پر نہیں آسکتے، سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس