ڈیسک رپورٹ : دنیابھرمیں کوروناوائرس سےمتاثرہ افرادکی تعداد19لاکھ 24ہزارسے تجاوز کرگئی، 4لاکھ 45ہزار صحتیاب ،ایک لاکھ 19ہزار654دم توڑ گئے.
اٹلی،سپین،فرانس اوربرطانیہ میں بھی بڑے پیمانے پرجانی نقصان، اٹلی میں ہلاکتیں 20 ہزار 465، سپین میں 17 ہزار 756 ، فرانس میں 15 ہزار ا و ر بر طانیہ میں 11 ہزارسے زا ئد ہلاکتیں.