چارسدہ میں لڑکیوں کے مدرسے میں مہتمم کے بیٹے نے 15 سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا . مقدمہ درج، ملزم کی تلاش شروع ۔ پولیس

چارسدہ۔جامعۂ العلوم للبنات سرڈھیری میں 15 سالہ طالبہ جنسی زیادتی کا شکار۔

چارسدہ۔مدرسہ کے مہتمم کے بیٹے نے زبردستی بالائی منزل کے کمرے میں زیادتی کا نشانہ بنایا۔

چارسدہ۔مہتمم کے بیٹے کپڑے سے باندھ کر زیادتی کی ھے۔ طالبہ۔

مزید پڑھیں:  کرک، خوشحال خان خٹک یونیورسٹی ماسٹرز امتحانات کا شیڈول جاری

چارسدہ۔متاثرہ طالبہ مدرسے میں مقیم تھی اور دوسرے درجے کی علوم حاصل کررہی ہے۔

چارسدہ۔متاثرہ طالبہ کے والدین نے تھانہ سرڈھیری میں ایف آئی آر درج کردی۔

چارسدہ۔سرڈھیری پولیس نے مقدمہ درج کرکے مہتمم کے بیٹے کی گرفتاری کیلئے چھاپے شروع کردئیے ہیں۔

مزید پڑھیں:  بجلی کا یونٹ 2 روپے 94 پیسے مزید مہنگا ہونے کا امکان

چارسدہ۔پولیس نے مقدمہ کے اندراج میں تاخیری خربے استعمال کئے۔ علاقہ مکین۔

چارسدہ۔ علاقہ مکینوں کی بھاگ دوڑ کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔