5e791a84705f3

مزدوروں کیلئے 200 ارب روپے کا امدادی پیکج لانے کا فیصلہ

اسلام آباد:ذرائع کے مطابق وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت دہیاری دار مزدوروں کو مالی مدد فراہم کرنے کیلئے 200 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، آج کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں منظوری دے جانے کا امکان ہے.

مزید پڑھیں:  آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کے زیر صدارت ہے، رییلف پیکج کے تحت مستحق مزدوروں کو 3 ہزار روپے ماہانہ امداد دی جائی گی.

مزید پڑھیں:  قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ختم،آئینی ترامیم پراتفاق نہ ہوسکا