سابقہ دشمنی

پشاور،سابقہ دشمنی کی بناء پر سینٹرل جیل کے سامنے ایک شخص قتل

پشاور ( داود خان )سینٹرل جیل کے سامنے فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس زرائع کے مطابق تھانہ شرقی کی حدود میں سابقہ دشمنی کی بناء پر عمران اللہ ولد شریف اللہ پر فائرنگ کی گئی ہے، عمران اللہ ہسپتال لے جاتے ہوئے راستہ میں ہی جاں بحق ہوگیا،اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ لواحقین کے پہنچنے کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ پاکستان نے مسترد کر دی