زہریلی چائے

جمرود میں زہریلی چائے پینے سے بچی جاں بحق

ویب ڈیسک: جمرود کے علاقے ورمنڈو میلہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ زہریلی چائے پینے سے 4 سالہ بچی جاں بحق جبکہ میاں بیوی اور 3 بچے بیہوش ہو گئے۔ واقعے میں بے ہوش ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا جن میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  ملٹری کورٹس کیس، معاملہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو ارسال