مریم نواز تقریر کے دوران سٹیج سے گر گئیں

ویب ڈیسک: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سیلاب متاثرین سے دوران خطاب لڑ کھڑا کر گر گئیں۔
راجن پور میں سیلاب متاثرین سے خطاب کے لیے مریم نواز چھوٹی میز پر چڑھ گئیں، دوران خطاب مریم نواز اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور گر گئیں، پیچھے کھڑے ان کے شوہر کیپٹن(ر) صفدر نے سہارا دیا۔
مریم نواز جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقے راجن پور کے دورے کے دوران متاثرین سےملاقات کیں بچوں سے ملیں اور ان میں اشیاء خورونوش بھی تقسیم کیں۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل مخالف احتجاج دیکھنے والے گوگل ملازمین بھی برطرف