ایشیا کپ، سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دیدی

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا دوسن شاناکا نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے، پاکستان کرکٹ نے اس آخری میچ کیلئے ٹیم میں دو تبدیلیاں کرتے ہوئے شاداب خان اور نسیم شاہ کو آرام کا موقع دیتے ہوئے ان کی جگہ عثمان قادر اور حسن علی کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پیسر کی غلط تشخیص پر پی سی بی ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل سلیم مستعفی